MOJ E SUKHAN

قرار داد

⭐قرار داد

آؤ اِک عہد کرتے ہیں
بھرم وفا کا تُم رکھو گے
جو کھائی ہے قسم
تو آخری سانس تک نبھائیں گے
ذمہ دار وہ بن کر
دکھائیں گے تعظیم کو پھر
” سوہنی ٰ مہیوال ” آئیں گے
اقرار ہے تُم کو تو
چاہت کا پل یہ امر کر دو
اِک بنجر مکاں کو گھر کر دو
یہ قرار داد تُم پاس کر دو
ہمیں اپنی سلطنت کا تاج پہناکر
ہم کو اپنی ریاست کی ملکہ بنادو

معظمہ نقویؔ۔

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم