پوچھے جو نشاں کوئی انجان نکلتے ہیں
غزل پوچھے جو نشاں کوئی انجان نکلتے ہیں ہم راہ گزاروں سے بے دھیان نکلتے ہیں دل تازہ مراسم کے آغاز سے ڈرتا ہے ملنے سے بچھڑنے کے امکان نکلتے ہیں کس سمت کو جاتے ہیں اے راہ چمن آخر لشکر گل و نکہت کے ہر آن نکلتے ہیں گھر رہیے کہ باہر ہے اک […]
پوچھے جو نشاں کوئی انجان نکلتے ہیں Read More »