خواب تمہارے آتے ہیں
غزل خواب تمہارے آتے ہیں نیند اڑا لے جاتے ہیں آج لکھیں گے حال اپنا سوچتے ہیں ڈر جاتے ہیں عشق بہت سچا ہے ہم تارے توڑ کے لاتے ہیں رسوائی کا خوف نہیں شہرت سے گھبراتے ہیں نام تمہارا آتا ہے یادوں میں کھو جاتے ہیں دل میں درد سا اٹھتا ہے درد میں […]
خواب تمہارے آتے ہیں Read More »