جب روشنی نہ پا سکے مہر و قمر سے ہم
غزل جب روشنی نہ پا سکے مہر و قمر سے ہم خود بے نیاز ہو گئے شام و سحر سے ہم اس امتحان میں بھی ہے تیرا کرم شریک ہنس کر گزر رہے ہیں رہ پر خطر سے ہم دنیا کو ہم دکھائیں گے معیار بندگی قسمت بنا کے اٹھیں گے اب تیرے در سے […]
جب روشنی نہ پا سکے مہر و قمر سے ہم Read More »