تیرا ہی عکس گل تر دکھا رہا ہے
غزل تیرا ہی عکس گل تر دکھا رہا ہے تو ا رہا ہے یہ موسم بتا رہا ہے مجھے تیرے خیال کی پرواز بے کراں کی ہو خیر زمین سے سوئے فلک لے کے جا رہا ہے مجھے ہے مہربان بہت گردش زمین و زماں بچھڑ نہ جائے کہیں خوف آرہا ہے مجھے یہ غم […]
تیرا ہی عکس گل تر دکھا رہا ہے Read More »