MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

داستان کیا ہے؟ تحریر  کلیم الدین احمد

داستان کیا ہے؟ تحریر  کلیم الدین احمد ’’داستان طرازی منجملہ فنون سخن ہے، سچ ہے کہ دل بہلانے کے لئے اچھا فن ہے۔‘‘غالب ’’ایک تھا بادشاہ، ہمارا تمہارا خدا بادشاہ، خدا کا رسول بادشاہ، چڑیا لائی مونگ کا دانہ، چڑالایا چانول کا دانہ، دونوں نے مل کر کھچڑی پکائی۔‘‘ ان یا ان جیسے لفظوں سے

داستان کیا ہے؟ تحریر  کلیم الدین احمد Read More »

راہ طلب میں آج یہ کیا معجزہ ہوا

غزل راہ طلب میں آج یہ کیا معجزہ ہوا خواب عدم میں جو بھی گیا جاگتا ہوا میداں میں ہار جیت کا یوں فیصلہ ہوا دنیا تھی ان کے ساتھ ہمارا خدا ہوا برسوں کی دوستی کا چلن کیا سے کیا ہوا کس منہ سے ہم ملیں گے اگر سامنا ہوا صدیوں کا درد وقت

راہ طلب میں آج یہ کیا معجزہ ہوا Read More »

کل تک کتنے ہنگامے تھے اب کتنی خاموشی ہے

غزل کل تک کتنے ہنگامے تھے اب کتنی خاموشی ہے پہلے دنیا تھی گھر میں اب دنیا سے رو پوشی ہے پل بھر جاگے گہری نیند کا جھونکا آیا ڈوب گئے کوئی غفلت سی غفلت مدہوشی سی مدہوشی ہے جتنا پیار بڑھایا ہم سے اتنا درد دیا دل کو جتنے دور ہوئے ہو ہم سے

کل تک کتنے ہنگامے تھے اب کتنی خاموشی ہے Read More »

لاکھ احساس تیرا کشتۂ حالات رہے

غزل لاکھ احساس تیرا کشتۂ حالات رہے ترے ہونٹوں پہ شگفتہ سی کوئی بات رہے تو نے ہر دور میں الٹی ہے بساط عالم آج یہ آخری بازی بھی ترے بات رہے یہ بھی ملنا ہے کہ بس مل کے بچھڑ جاتے ہیں لطف تو جب ہے کہ اک عمر ملاقات رہے کائنات ان کے

لاکھ احساس تیرا کشتۂ حالات رہے Read More »

میں تو تنہا تھا مگر تجھ کو بھی تنہا دیکھا

غزل میں تو تنہا تھا مگر تجھ کو بھی تنہا دیکھا اپنی تصویر کے پیچھے ترا چہرا دیکھا جس کی خوشبو سے مہک جائے شبستان وصال دوستو تم نے کبھی وہ گل صحرا دیکھا اجنبی بن کے ملے دل میں اترتا جائے شہر میں کوئی بھی تجھ سا نہ شناسا دیکھا اب تو بس ایک

میں تو تنہا تھا مگر تجھ کو بھی تنہا دیکھا Read More »