صبح کے بارہ بجے رات کا مطلب سمجھے
غزل صبح کے بارہ بجے رات کا مطلب سمجھے کوئی اے کاش مری بات کا مطلب سمجھے میرے بستر پہ پڑی ہیں مری بھیگی آنکھیں اس سے کہہ دو کہ وہ برسات کا مطلب سمجھے ایک شاعر ہوں یہی نام و نسب ہے میرا پر یہاں کون مری ذات کا مطلب سمجھے دیر سے ہم […]
صبح کے بارہ بجے رات کا مطلب سمجھے Read More »