MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

کوئی پہلو بھی اب نیا نہیں ہے

غزل کوئی پہلو بھی اب نیا نہیں ہے بات کرنے کو کچھ بچا نہیں ہے ہم تجھے دیکھنے کو ترسے ہیں اور تو جان کر ملا نہیں ہے ایک چڑیا کے آشیانے کو شہر بھر میں کہیں جگہ نہیں ہے سینکڑوں الوداعی سندیسے اور وہ آج تک گیا نہیں ہے جب بھی چاہو گے چھوڑ […]

کوئی پہلو بھی اب نیا نہیں ہے Read More »

عجب طرح کی مسافتیں ہیں مقدروں میں

غزل عجب طرح کی مسافتیں ہیں مقدروں میں نہ قربتوں میں سکون پایا نہ فاصلوں میں سنہری جھیلوں میں عکس پڑتے تھے پربتوں کے ابھی فروزاں ہیں سارے منظر بصارتوں میں اسے نہ فرصت ملے گی دفتر سے دوستوں سے ہم اپنے آنسو چھپائے بیٹھے سہیلیوں میں رگوں میں پیہم رواں ہے عنبر فشاں محبت

عجب طرح کی مسافتیں ہیں مقدروں میں Read More »

رنگ آنسو ہنسی سمجھتے تھے

غزل رنگ آنسو ہنسی سمجھتے تھے تم مری ان کہی سمجھتے تھے صرف صحبت کا فیض ہے ورنہ خاک ہم زندگی سمجھتے تھے دل محلے کو چھوڑنے والے سانس کی سمفنی سمجھتے تھے خلوت جاں میں بزم آرائی دشت کو قیس ہی سمجھتے تھے ناصحا ایک دور تھا ہم بھی عشق کو دل لگی سمجھتے

رنگ آنسو ہنسی سمجھتے تھے Read More »

خط میں لکھا ہے ہمیں اب لوٹ آنا چاہیے

غزل خط میں لکھا ہے ہمیں اب لوٹ آنا چاہیے کیا کہیں کہ لوٹنے کو اک زمانہ چاہیے آئنہ سازی میاں اجداد کی میراث ہے تم بتاؤگے مجھے کیسے بنانا چاہیے دہر کی حیرت سرا میں اب تغیر ہے بپا اک پسندیدہ ستارہ جگمگانا چاہیے ہمدم کہنہ سہی غم ہائے قلب صد فگار خواب پرور

خط میں لکھا ہے ہمیں اب لوٹ آنا چاہیے Read More »

شکوۂ دل نہیں کریں گے ہم

غزل شکوۂ دل نہیں کریں گے ہم زرد موسم میں کھل اٹھیں گے ہم اپنی وارفتگی نہ جائے گی تم سے اک روز آ ملیں گے ہم گہر آثار آبگینوں کو گاہے حسرت سے دیکھ لیں گے ہم خواب در خواب کچھ چراغوں میں روشنی ڈھونڈتے رہیں گے ہم اوڑھ لینی ہے پھر ردائے سکوت

شکوۂ دل نہیں کریں گے ہم Read More »

آخری حل تھا یہی پیش نظر جانے دیا

غزل آخری حل تھا یہی پیش نظر جانے دیا ایک گہری سانس لی پھر خواب مر جانے دیا ساربانا دے گواہی مجھ کو پیاری تھی انا رکھ لیا زاد سفر اور ہم سفر جانے دیا حضرت ناصح کی خوش افتادگی پہ داد ہے خود جدھر سے آئے تھے سب کو ادھر جانے دیا اس حریم

آخری حل تھا یہی پیش نظر جانے دیا Read More »

ادب میں تنقید کی ضرورت اور اس کی اہمیت تحریر پروفیسر نظیر صدیقی

ادب میں تنقید کی ضرورت اور اس کی اہمیت تحریر پروفیسر نظیر صدیقی دنیا کی ہر زبان کا ادب نثر و نظم کی شکل میں ہوتا ہے۔ ہر زبان کے ادب کو آسانی سے دو حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ ایک حصہ وہ ہے جو انسان اور ا نسانی زندگی کے بارے میں لکھا

ادب میں تنقید کی ضرورت اور اس کی اہمیت تحریر پروفیسر نظیر صدیقی Read More »

مختصر افسانہ کا فن تحریر  پریم چند

مختصر افسانہ کا فن! تحریر  پریم چند   ایک ناقد کا کہنا ہے کہ تواریخ میں سب کچھ واقعہ ہوتے ہوئے بھی حقیقت نہیں ہوتا اور افسانوی ادب میں سب کچھ تمثیلی ہوتے ہوئے حقیقت ہوتا ہے۔ اس مقولے کا مدعا اس کے سوا اور کیا ہوسکتا ہے کہ تواریخ میں شروع سے آخر تک

مختصر افسانہ کا فن تحریر  پریم چند Read More »

ساز آہستہ ذرا گردش جام آہستہ

غزل ساز آہستہ ذرا گردش جام آہستہ جانے کیا آئے نگاہوں کا پیام آہستہ چاند اترا کہ اتر آئے ستارے دل میں خواب میں ہونٹوں پہ آیا ترا نام آہستہ کوئے جاناں میں قدم پڑتے ہیں ہلکے ہلکے آشیانے کی طرف طائر بام آہستہ ان کے پہلو کے مہکتے ہوئے شاداں جھونکے یوں چلے جیسے

ساز آہستہ ذرا گردش جام آہستہ Read More »

تم گلستاں سے گئے ہو تو گلستاں چپ ہے

غزل تم گلستاں سے گئے ہو تو گلستاں چپ ہے شاخ گل کھوئی ہوئی مرغ خوش الحاں چپ ہے افق دل پہ دکھائی نہیں دیتی ہے دھنک غمزدہ موسم گل ابر بہاراں چپ ہے عالم تشنگیٔ بادہ گساراں مت پوچھ مے کدہ دور ہے مینائے زر افشاں چپ ہے اور آگے نہ بڑھا قصۂ دل

تم گلستاں سے گئے ہو تو گلستاں چپ ہے Read More »