MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

ایک ہی طرح پہ ہر شخص کی قسمت نہ ہوئی

غزل ایک ہی طرح پہ ہر شخص کی قسمت نہ ہوئی سب کے حصے کی ترے غم کی مسرت نہ ہوئی وہ محبت تری جس پر مرا سب کچھ بھی نثار وہ مرا دل ہے کہ جس کی کوئی قیمت نہ ہوئی ایسا بیگانہ غم لذت غم کیا جانے جس کو تا عمر کسی سے […]

ایک ہی طرح پہ ہر شخص کی قسمت نہ ہوئی Read More »

ہے کدھر قبلہ بتاؤ کس طرف سر خم رہے

غزل ہے کدھر قبلہ بتاؤ کس طرف سر خم رہے میری نظروں میں تو ہر سو قبلۂ عالم رہے زندگی جیسی بھی کچھ ہو جو بھی کچھ عالم رہے دم بھرے جائیں گے تیرا دم میں جب تک دم رہے داغ دل زخم جگر سے اور کچھ مطلب نہیں بات صرف اتنی ہے کوئی یادگار

ہے کدھر قبلہ بتاؤ کس طرف سر خم رہے Read More »

نہ کھو دیتے ترے جلوے تو یہ کس کو یقیں ہوتا

غزل نہ کھو دیتے ترے جلوے تو یہ کس کو یقیں ہوتا دم نظارہ جلووں کے سوا کچھ بھی نہیں ہوتا خدا جانے کہ اس حسرت میں کتنے جان کھو بیٹھے ترا جلوہ کسی دن خاتم دل کا نگیں ہوتا طلب اور جستجو شرط مقدم ہے مگر پھر بھی نہ چاہیں خود ہی وہ جب

نہ کھو دیتے ترے جلوے تو یہ کس کو یقیں ہوتا Read More »

نام ہوا بدنام کسی کا

غزل نام ہوا بدنام کسی کا نام کسی کا کام کسی کا جب سے کسی پر دل آیا ہے ختم ہوا آرام کسی کا حسن فریب عشق نہ پوچھو صید کسی کا دام کسی کا منہ میں مصری گھول رہا ہوں ہے جو زباں پر نام کسی کا تیرے قرباں اچھے ساقی پھیر نہ خالی

نام ہوا بدنام کسی کا Read More »

کیا ایک نظر کی زحمت بھی اے جان جہاں منظور نہیں

غزل کیا ایک نظر کی زحمت بھی اے جان جہاں منظور نہیں میں چاہے کسی قابل نہ سہی تیرے تو کرم سے دور نہیں ہر چند فقط مختار نہیں ہر چند فقط مجبور نہیں اک آہ تو بھر لوں اپنی خوشی اتنا بھی مجھے مقدور نہیں ہاں حق تو ادا کر لیتا ہوں اے دوست

کیا ایک نظر کی زحمت بھی اے جان جہاں منظور نہیں Read More »

تمنا دو دلوں کی ایک ہی معلوم ہوتی ہے

غزل تمنا دو دلوں کی ایک ہی معلوم ہوتی ہے اب ان کی ہر خوشی اپنی خوشی معلوم ہوتی ہے دلوں پر سب کے اک افسردگی معلوم ہوتی ہے تری محفل میں یہ کس کی کمی معلوم ہوتی ہے سمجھ کی چال چل جاتا ہے دیوانہ محبت کا بظاہر وہ بھی اک دیوانگی معلوم ہوتی

تمنا دو دلوں کی ایک ہی معلوم ہوتی ہے Read More »

بیمارِ محبت ہوں ترساؤ نہ صورت کو

غزل بیمارِ محبت ہوں ترساؤ نہ صورت کو بھولے سے کبھی آؤ تم بھی تو عیادت کو مختار ہو تم صاحب جو چاہو کرو لیکن اتنا بھی ستانا کیا مجبور محبت کو اس قادر مطلق کے بندے ہی جو ہم ٹھہرے ہنستے ہوئے سہنا ہے ہر جبر مشیت کو جس حال میں وہ رکھیں اس

بیمارِ محبت ہوں ترساؤ نہ صورت کو Read More »

محبت کی پہلی نظر اللہ اللہ

غزل محبت کی پہلی نظر اللہ اللہ وہ طوفان جذب و اثر اللہ اللہ قیامت تھی ان کی نظر اللہ اللہ نہ تھی مجھ کو اپنی خبر اللہ اللہ یہ سر اور ترا سنگ در اللہ اللہ مقدر ہے کس اوج پر اللہ اللہ وہ آئے تو اک لفظ بھی ان کے آگے نہ نکلا

محبت کی پہلی نظر اللہ اللہ Read More »

اس کی تلاش ہے مجھے رہ گزر مجاز میں

غزل کے اشعار اس کی تلاش ہے مجھے رہ گزر مجاز میں حسن بھی اک حجاب ہے جس کے حریم ناز میں عقل ہے پھر حریف عشق اب یہ نقاب الٹ نہ دے پردہ اٹھا کے آ نہ جاؤ عالم امتیاز میں مطرب خوشنوا مجھے نشتر تیز چاہیے یہ تو نوائے درد ہے نغمہ کہاں

اس کی تلاش ہے مجھے رہ گزر مجاز میں Read More »

اللہ  بے خودی خبر دو جہاں نہیں

غزل اللہ  بے خودی خبر دو جہاں نہیں اب زندگی پہ قید زمان و مکاں نہیں بہلا نہ ہم صفیر مجھے کیسے مان لوں بجلی گری ہے جس پہ مرا آشیاں نہیں جس زندگی میں عشق کے پودے ہوں بانجھ سے وہ زندگی تو ہوگی مگر گلستاں نہیں تنہائی کا خمار ہے آنسو ہیں سسکیاں

اللہ  بے خودی خبر دو جہاں نہیں Read More »