MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

اختر علی گڑھی

اختر علی گڑھی اصل نام سید اختر علی 1893 – 1958 | حیدرآباد, بھارت
حیدرآباد کے کہنہ مشق شاعر تھے تقسیم ہند کے بعد پاکستان آن بسے اور 1958 میں انتقال کر گئے