سوچ میں ڈوبا ہوا ہوں عکس اپنا دیکھ کر
غزل سوچ میں ڈوبا ہوا ہوں عکس اپنا دیکھ کر جی لرز اٹھا تری آنکھوں میں صحرا دیکھ کر پیاس بڑھتی جا رہی ہے بہتا دریا دیکھ کر بھاگتی جاتی ہیں لہریں یہ تماشا دیکھ کر ایک دن آنکھوں میں بڑھ جائے گی ویرانی بہت ایک دن راتیں ڈرائیں گی اکیلا دیکھ کر ایک دنیا […]
سوچ میں ڈوبا ہوا ہوں عکس اپنا دیکھ کر Read More »