سانس میری یہ آخری تو نہیں
غزل سانس میری یہ آخری تو نہیں ساتھ تیرے ملی ہوئی تو نہیں جب تلک ہے اسے گزاروں گا زندگی تیری دی ہوئی تو نہیں جو سہولت بنی ہے تیرے لیے وہ سہولت بنی ہوئی تو نہیں اپنا ہونا گنوانا پڑتا ہے سہل اتنی بھی سادگی تو نہیں چھوڑ آئے ہو جو بھری دنیا پھر […]
سانس میری یہ آخری تو نہیں Read More »