ایک مدت ہوئی گھر سے نکلے ہوئے
غزل ایک مدت ہوئی گھر سے نکلے ہوئے اپنے ماحول میں خود کو دیکھے ہوئے ایک دن ہم اچانک بڑے ہو گئے کھیل میں دوڑ کر اس کو چھوتے ہوئے سب گزرتے رہے صف بہ صف پاس سے میرے سینے پہ اک پھول رکھتے ہوئے جیسے یہ میز مٹی کا ہاتھی یہ پھول ایک کونے […]
ایک مدت ہوئی گھر سے نکلے ہوئے Read More »