عشق کی جرأت سے کھیلے بڑھ کے اپنی جان پر
غزل عشق کی جرأت سے کھیلے بڑھ کے اپنی جان پر آنچ آنے دی نہ ہم نے آج تک ایمان پر وقت نے قدریں بدل دیں لاکھ اس کے باوجود حق بہت کچھ ہے ابھی انسان کا انسان پر خار خوشبو دے رہے ہیں آج گلشن کے لیے پھول گلدستے کی صورت میں ہیں آتش […]
عشق کی جرأت سے کھیلے بڑھ کے اپنی جان پر Read More »