جی رہے ہیں اس جہاں میں ایک لاشے کی طرح
ٖغزل جی رہے ہیں اس جہاں میں ایک لاشے کی طرح لوگ ہم کو دیکھتے ہیں اب تماشے کی طرح یوں محبت کے تقاضے ہم نبھاتے ہی رہے آرزؤں کو اٹھایا ہے جنازے کی طرح دشمنوں سے بڑھ کے اپنوں نے کئے اتنے ستم خوف طاری ہو گیا کانپے ہیں سائے کی طرح اپنی منزل […]
جی رہے ہیں اس جہاں میں ایک لاشے کی طرح Read More »