MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

بہار النساء بہار

بہارالنساء بہار آپ کے والد کا نام محمد منیرالدین تمنا ولد خیرالدین صابر ملتانی ; · ستمبر۱۹۵۲ء میں ملتان پاکستان میں پیدا ہوئیں ; تعلیم · بی اے ہے جبکہ 1997 میں عکس بہار کے نام سے شعری مجموعہ شایع ہوا