ایسے ترے خیال میں ڈوبا ہوا تھا میں
ایسے ترے خیال میں ڈوبا ہوا تھا میں اپنے ہی آس پاس میں بکھرا ہوا تھا میں کس نے کہا ہے تم سے کہ منزل کی چاہ تھی منزل کے تو قریب سے پلٹا ہوا تھا میں بکھری ہوئیں تھیں کرچیاں کمرے میں جا بجا کل آئینےکے سامنے ٹوٹا ہوا تھا میں تم جس جگہ […]
ایسے ترے خیال میں ڈوبا ہوا تھا میں Read More »
