MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

کہا کب یہ پریشانی مجھے جینے نہیں دیتی

کہا کب یہ پریشانی مجھے جینے نہیں دیتیمرے کمرے کی ویرانی مجھے جینے نہیں دیتی تمہاری بے وفائی کا نہیں صدمہ مجھے لیکنتمہاری ایک نادانی مجھے جینے نہیں دیتی نگاہوں کی لحد میں جو ابھی مدفون ہے میریوہ صورت ایک دیوانی مجھے جینے نہیں دیتی کسی کے عشق کی برکت برستی ہے سدا مجھ پرکسی […]

کہا کب یہ پریشانی مجھے جینے نہیں دیتی Read More »

پھیلا رہا چہار سو دل کا غبار بس

غزل پھیلا رہا چہار سو دل کا غبار بسمیں نے تمام عمر کیا انتظار بس رستہ بھٹک گئی مری آنکھوں کا نیند تکاک بار خود کو خود پہ دیا اختیار بس تنہائی چھیڑنے لگی ان سسکیوں کے تاراے دوست میں نے تجھ پہ کیا اعتبار بس جس نے لباسِ مخلصی پہنا تمام عمرہونا پڑا ہر

پھیلا رہا چہار سو دل کا غبار بس Read More »

صحرا نہیں لگا کبھی دریا نہیں لگا

صحرا نہیں لگا کبھی دریا نہیں لگالیکن یہ عشق ہم کو تو اچھا نہیں لگا اس بار اس نے خون سے لکھا ہے خط مجھےاس بار مجھ کو دھوکا بھی دھوکا نہیں لگا کل رات عکس ابھرے تھے انجان سے مگران میں سے کوئی بھی تو انوکھا نہیں لگا کھینچے گئے ہیں تار مقدر کے

صحرا نہیں لگا کبھی دریا نہیں لگا Read More »

دل پریشاں شدید ہے اپنا

غزل دل پریشاں شدید ہے اپنامسئلہ وہ ہی دید ہے اپنا اک تعلق ہے اور بھی تجھ سےتیرا مرشد مرید ہے اپنا کیا نچائے گا انگلیوں پر دلیہ بھی جب زر خرید ہے اپنا قدغنیں توڑ دیں گی دم کیونکہفلسفہ ہی جدید ہے اپنا موت آئے گی منہ کی کھائے گیاب تخلص شہید ہے اپنا

دل پریشاں شدید ہے اپنا Read More »

‘کرماں والی’ (افسانہ) افسانہ نگار احسان الہی احسان

‘کرماں والی’ (افسانہ) افسانہ نگار: احسان الٰہی احسان (ایوانِ ادب چکوال) ‘کرماں والی’ واہ۔ کیا ہی خوبصورت نام ہے۔ یعنی ایسی شخصیت ، ایسی عورت جو سرا سر خدا کے فضل و کرم سے بھری ہوئی ہے۔ لیکن نام سے کیا فرق پڑتا ہے۔ اسکے بارے پنجابی میں ایک بات مشہور ہے کہ ‘اکھیوں انی

‘کرماں والی’ (افسانہ) افسانہ نگار احسان الہی احسان Read More »

افسانہ: پت بھیڑے احسان الہی احسان

افسانہ: پت بھیڑے افسانہ نگار: احسان الٰہی احسان پت بھیڑے ‘توبہ توبہ’۔ میں یہ لفظ سنکر کر اچانک چونک اٹھا۔ کمرے میں بالکل تنہا، اپنے خیالات اور شعرو شاعری کی چکی میں مگن۔ جھکے ہوئے سر کو اٹھا کر دیکھا تو میرے دائیں طرف میرے ماورائی دوست چنوں میاں بیٹھے تھے۔ پسینہ میں شرابور جیسے

افسانہ: پت بھیڑے احسان الہی احسان Read More »

افسانہ فریدہ افسانہ نگار احسان الہی احسان

فریدہ (افسانہ) بالآخر فریدہ کا نکاح ہو گیا۔ رخصتی بھی۔ دونوں کاموں میں صرف دو گھنٹے لگے۔ یہ کیا؟ شادی اور صرف دو گھنٹوں میں۔ اور وہ بھی خالصتاً دیہاتی گھر میں۔ جی ہاں۔ شادی اس لئے نہیں کہا کہ دیہاتی شادی میں کچھ نہ کچھ تھوڑا بہت شور شرابہ، غل غباڑہ اور ڈھول ڈھمکہ

افسانہ فریدہ افسانہ نگار احسان الہی احسان Read More »

’’ایک دیا احساس کا‘‘ فیاض علی فیاضٍؔ

فیاض علی فیاضٍؔ ’’ایک دیا احساس کا‘‘ از : ریحانہ احسان ۔ شاعرہ ، کالم نگار ہم اگر سن انیس سو چھیانوے کراچی کی ادبی محافل اور نمایاں فورمز پر نظر ڈالیں تو ناظم آباد کی مؤدب و معطر ادبی کہکشاں میں ایک ایسا تابناک سیارہ روشنی لٹاتا نظر آتا ہے کہ جس کی بدولت

’’ایک دیا احساس کا‘‘ فیاض علی فیاضٍؔ Read More »

کسی کا دل تو کسی کا دھیان رکھتے ہوئے

غزل کسی کا دل تو کسی کا دھیان رکھتے ہوئےمیں مٹ رہا ہوں محبت کا مان رکھتے ہوئے مچا رہی ہے بہت شور میری تنہائیادھر میں چپ ہوں یہ دیکھو زبان رکھتے ہوئے شکست کھاتے ہوئے کیسے دیکھتا اس کوشکست کھا گیا تیرو کمان رکھتے ہوئے قلم کی نوک پہ ٹھہری ہوئی ہیں وہ چیخیںجنہیں

کسی کا دل تو کسی کا دھیان رکھتے ہوئے Read More »