MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

یاسر سعید صدیقی

یاسر سعید صدیقی پیدائش ۔ ۱۵ اگست تعلیم ۔ ماسٹر ان مارکیٹنگ تنظیم۔ بزم سعید الادب مقام پیدائش۔ کراچی سکونت۔ کراچی پاکستان نوجوان نسل کے نمائندہ شاعر ہیں فوٹو گرافری کے ساتھ ساتھ بانسری پر سر چھیڑنے کا بھی شوق رکھتے ہیں