MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

دنیائے بے ثبات سے آگے نکل گئے – Duniya e besabaat se agey nikal gae

دنیائے بے ثبات سے آگے نکل گئے خوش ہیں غمِ حیات سے آگے نکل گئے وہ جذب ہو چکے ہیں ہماری ہی ذات میں وہ اب تعلقات سے آگے نکل گئے دل کی ہر ایک بات کا رکھتے ہیں دل سدا دل کی ہر ایک بات سے آگے نکل گئے کچھ ابتدائے عشق تھی کچھ […]

دنیائے بے ثبات سے آگے نکل گئے – Duniya e besabaat se agey nikal gae Read More »

راستے سب ہی اگر بند ہوں مرنے کے سوا

راستے سب ہی اگر بند ہوں مرنے کے سوازندگی جیتا تو کس طور میں لڑنے کے سوا دل حویلی میں سسکتی ہو اگر تشنہ لبیاور کچھ کرتی نہیں آنکھیں برسنے کے سوا میں نے پیروں میں سفر باندھ لیا جس کے لیےاس کو آتا ہی نہیں کچھ بھی سنورنے کے سوا دل کی گلیوں میں

راستے سب ہی اگر بند ہوں مرنے کے سوا Read More »

کون کہتا ہے کہ نا قابلِ تسخیر نہ تھے

Kon Kehta hay kay na qabil e tashkheer na they غزل کون کہتا ہے کہ نا قابلِ تسخیر نہ تھےیہ مرے غم تھے گناہوں کی یہ تعزیر نہ تھے آیتِ غم کی محبت نے تلاوت کی تھیورنہ قرطاس و قلم دشمنِ تقدیر نہ تھے شامِ غم سب نے لکھا خوب لکھا ہجر کا غمکیا یہ

کون کہتا ہے کہ نا قابلِ تسخیر نہ تھے Read More »