دیکھیں جو زمانے میں فراعین وغیرہ
Dekhain Jo Zamany Main Faraeeen waghaira غزل دیکھیں جو زمانے میں فراعین وغیرہہم ان کو سمجھتے ہیں شیاطین وغیرہ ہم نے بھی سمجھ لی ہے کنارہ کشی بہتراحباب ہوئے جب سے ہیں لا دین وغیرہ اظہار ہے بس آپ کی خصلت کے مطابقہم کرتے نہیں آپ کی توہین وغیرہ بسمل کو ذرا دیجیے مرنے کی […]
دیکھیں جو زمانے میں فراعین وغیرہ Read More »

