میں رشتہ لے کے بیٹے کا گیا تھا شاد آیا ہوں
Main Rishta lay kay Betay ka Gaya tha shaad aaya hoon قطعہ میں رشتہ لے کے بیٹے کا گیا تھا شاد آیا ہوںمرتب کرکے یارو اک نئی روداد آیا ہوں مرے بیٹے کی چوائس اور سلیکشن کا ہے کیا کہناسسر بننے گیا تھا بن کے میں داماد آیا ہوں حیدر حسنین جلیسی Haider Hussnain Jaleesi
میں رشتہ لے کے بیٹے کا گیا تھا شاد آیا ہوں Read More »
