MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

فریدہ عالم فہمی

فریدہ عالم فہمی کراچی شہر سے تعلق ہے کوالٹی ہیڈ کی حیثیت سے شعبہ میڈیسن سے وابستہ ہیں روایت سے جڑی شاعری کرتی ہیں آپ کی تصانیف کس سے کہوں اور زندگی گویا جال ریشم کا منظر عام پر آ چکی ہیں موجِ سخن ڈاٹ کام پر آپ کا کلام گاہے گاہے اپڈیٹ ہوتا رہے گا۔