Main Rishta lay kay Betay ka Gaya tha shaad aaya hoon
قطعہ
میں رشتہ لے کے بیٹے کا گیا تھا شاد آیا ہوں
مرتب کرکے یارو اک نئی روداد آیا ہوں
مرے بیٹے کی چوائس اور سلیکشن کا ہے کیا کہنا
سسر بننے گیا تھا بن کے میں داماد آیا ہوں
حیدر حسنین جلیسی
Haider Hussnain Jaleesi