ہر سو خوشبو کو فضاؤں میں بکھرتا دیکھوں
ہر سو خوشبو کو فضاؤں میں بکھرتا دیکھوںجب کسی شاخ پہ اک پھول کو مرتا دیکھوں اپنی آنکھوں میں نیا خواب سجا لوں کوئیجب کسی خواب کی تعبیر کو مرتا دیکھوں اپنے ہمراہ لہو روتی ہوئی آنکھوں پرنیند کا بوجھ لیے شب کو اترتا دیکھوں اپنا مٹی کا دیا اور بھی روشن ہو جائےجب کبھی […]
ہر سو خوشبو کو فضاؤں میں بکھرتا دیکھوں Read More »