دل کے ہر پل رہے قریں کچھ لوگ
دل کے ہر پل رہے قریں کچھ لوگاس طرح کے بھی ہیں حسیں کچھ لوگ عجز میں بھی کمال ہوتے ہیںآسماں ہوکے بھی زمیں کچھ لوگ ساری دنیا ہی چھان ماری ہےبا وفا ہیں کہیں کہیں کچھ لوگ اپنے دل میں ہی ہم سدا رہ لیںدل میں ان جیسے ہوں مکیں کچھ لوگ منفی مثبت […]
دل کے ہر پل رہے قریں کچھ لوگ Read More »