خرچ جب ہو گئی جذبوں کی رقم آپ ہی آپ
خرچ جب ہو گئی جذبوں کی رقم آپ ہی آپکھل گیا ہم پہ حسینوں کا بھرم آپ ہی آپ اب کے روٹھے تو منانے نہیں آیا کوئیبات بڑھ جائے تو ہو جاتی ہے کم آپ ہی آپ روز بڑھتا تھا کوئی دست طلب اپنی طرفسر سے ہوتا ہوگا اک بوجھ بھی کم آپ ہی آپ […]
خرچ جب ہو گئی جذبوں کی رقم آپ ہی آپ Read More »