شروع اہل محبت کے امتحان ہوئے
شروع اہل محبت کے امتحان ہوئےاب ان کو ناز ہوا ہے کہ ہم جوان ہوئے سبھوں کی آ گئی پیری جو تم جوان ہوئےزمیں کا دل ہوا مٹی خم آسمان ہوئے غضب سے کم نہیں ہوتا وفور رحمت بھیمیں ڈر گیا وہ زیادہ جو مہربان ہوئے ارے ذرا مرے دل سے یہ کوئی پوچھ آئےاسی […]
شروع اہل محبت کے امتحان ہوئے Read More »