MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

ہاں غم دل کی ترے پاس دوا ہے تو سہی

غزل ہاں غم دل کی ترے پاس دوا ہے تو سہی درد کچھ تیری توجہ سے سوا ہے تو سہی موجب راحت دل تیری وفا ہے تو سہی کچھ نہ کچھ پھر بھی مجھے تجھ سے گلہ ہے تو سہی دل کو مطلوب ہے اک چیز شفا سے بھی سوا ورنہ یوں درد محبت کی […]

ہاں غم دل کی ترے پاس دوا ہے تو سہی Read More »

اب جو مجھ سے انہیں حجاب نہیں

غزل اب جو مجھ سے انہیں حجاب نہیں دل کو پہلا سا اضطراب نہیں ہے انہیں مجھ پہ اعتماد وفا اب انہیں مجھ سے اجتناب نہیں بخش کر لطف وصل کہتے ہیں اب نہ کہنا کہ کامیاب نہیں اس قدر ہیں وہ مہرباں مجھ پر ان کے الطاف کا حساب نہیں کامیاب وصال جاناں ہوں

اب جو مجھ سے انہیں حجاب نہیں Read More »

بچھڑ کر مجھ سے کوئی جا رہا ہے

غزل بچھڑ کر مجھ سے کوئی جا رہا ہے کلیجہ منہ کو جیسے آ رہا ہے لبوں پر ہے تبسم وقت رخصت مگر دل ہے کہ امڑا آ رہا ہے وہ آنچل صبر کے دامن کے مانند مرے ہاتھوں سے چھوٹا جا رہا ہے خفا تھے ہی جدا بھی ہو رہے ہیں فلک یہ کیا

بچھڑ کر مجھ سے کوئی جا رہا ہے Read More »

ضبط کہتا ہے دل زار سنبھل جائے گا

غزل ضبط کہتا ہے دل زار سنبھل جائے گا شوق کہتا ہے ابھی تن سے نکل جائے گا کل کی شب کٹ گئی جس طرح سے اے درد فراق آج کا دن بھی اسی طرح سے ٹل جائے گا تم جو بگڑے ہو تو بگڑا ہے مقدر اپنا تم جو سنبھلو تو مقدر بھی سنبھل

ضبط کہتا ہے دل زار سنبھل جائے گا Read More »

مرا جنون محبت تو کوئی راز نہیں

غزل مرا جنون محبت تو کوئی راز نہیں ترے ہی پاس مگر چشم امتیاز نہیں سبب یہ ہے جو ہے تو کیف عشق سے محروم کہ سوز عشق تو ہے دل میں تیرے ساز نہیں کچھ اور دن اسے رکھ آتش محبت پر کہ تیرے شیشۂ دل میں ابھی گداز نہیں وبال جاں ہو نہ

مرا جنون محبت تو کوئی راز نہیں Read More »

زوروں پہ بہت اب مری آشفتہ سری ہے

غزل زوروں پہ بہت اب مری آشفتہ سری ہے یہ حال ہے خود سے بھی مجھے بے خبری ہے جب سے نہیں آغوش میں وہ جان تمنا اک سل ہے کہ ہر وقت کلیجے پہ دھری ہے ان کی جو میسر نہیں شاداب نگاہی پھولوں میں کوئی رنگ نہ سبزے میں تری ہے مانا کہ

زوروں پہ بہت اب مری آشفتہ سری ہے Read More »

ہو گیا عشق کا آزار خدا خیر کرے

غزل ہو گیا عشق کا آزار خدا خیر کرے ہے مصیبت میں دل زار خدا خیر کرے جان بچتی نظر آتی نہیں اپنی مجھ کو مجھ سے برہم ہے مرا یار خدا خیر کرے بے خبر تھا وہ مری حالت بد سے لیکن ان دنوں ہے وہ خبردار خدا خیر کرے دل سے اس بت

ہو گیا عشق کا آزار خدا خیر کرے Read More »

ہزار حیف محبت میں کچھ مزا نہ ملا

غزل ہزار حیف محبت میں کچھ مزا نہ ملا کہ دردِ دل تو ملا درد آشنا نہ ملا جو میرے حال کو بالکل مری طرح سمجھے تمام عمر ہوئی ایک آشنا نہ ملا لگائی آس بہت تجھ سے تیرے سر کی قسم خموش ہو رہے جب کوئی آسرا نہ ملا تو ہی بتا کہ کدھر

ہزار حیف محبت میں کچھ مزا نہ ملا Read More »

ممتاز صحافی دانشور و شاعر، محمود شام

 ممتاز صحافی دانشور و شاعر، محمود شام     پہلا اخبار کاربن پیپر پر شائع کیا , ماں کی گود میں بیٹھ کر ہجرت کی, صحافت اور شاعری ایک دوسرے کو قوت فراہم کرتی ہے گزشتہ 60 سالوں سے ادب کے افق پر کبھی شام سہانی، کہیں رنگین شام، کبھی یادوں کی شام، شام جی

ممتاز صحافی دانشور و شاعر، محمود شام Read More »

علم و آگہی کا توانا درخت پروفیسر سحر انصاری

علم و آگہی کا توانا درخت پروفیسر سحر انصاری   جس طرح رات کے آخری پہر کے گھپ اندھیرے میں سحر چھپی ہوتی ہے، بالکل اسی مانند دنیائے ادب کے خزانوں میں چھپے ہوۓ ستارہ امتیاز پروفیسر سحر انصاری کی شخصیت چھپی ہوئی ہے ۔ کیونکہ موصوف کی شاعری نہ صرف سحر طاری کردیتی ہے

علم و آگہی کا توانا درخت پروفیسر سحر انصاری Read More »