MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

راز سر بستہ محبت کے زباں تک پہنچے

راز سر بستہ محبت کے زباں تک پہنچےبات بڑھ کر یہ خدا جانے کہاں تک پہنچے کیا تصرف ہے ترے حسن کا اللہ اللہجلوے آنکھوں سے اتر کر دل و جاں تک پہنچے تری منزل پہ پہنچنا کوئی آسان نہ تھاسرحد عقل سے گزرے تو یہاں تک پہنچے حیرت عشق مری حسن کا آئینہ ہےدیکھنے […]

راز سر بستہ محبت کے زباں تک پہنچے Read More »

من و تو کا حجاب اٹھنے نہ دے اے جان یکتائی

من و تو کا حجاب اٹھنے نہ دے اے جان یکتائیکہیں ایسا نہ ہو بن جاؤں خود اپنا تمنائی وہی میں ہوں وہی ہے تیرے غم کی کار فرمائیکبھی تنہائی میں محفل کبھی محفل میں تنہائی خلش انگیز ہے وہ عالم جذب و گریز اب تکتری اچھی بری ہر بات یوں تو مجھ کو یاد

من و تو کا حجاب اٹھنے نہ دے اے جان یکتائی Read More »

محبت آفریں کس کا بیاں ہے

محبت آفریں کس کا بیاں ہےخدا سن سن کے محو داستاں ہے محمدؐ کی لکھے کیا وصف کوئیزبان کلک کی قدرت کہاں ہے تقاضائے دو عالم مصطفیٰ ہےتمنائے خدائے دو جہاں ہے نہاد پاک و ذات خاص یزداںگرامی نام و والا دود‌ ماں ہے کہ جس کی ذات سے وحدت نمایاںسراپا جلوۂ‌ قدرت عیاں ہے

محبت آفریں کس کا بیاں ہے Read More »

خدا کے سامنے روز جزا ہوں گے تو ہم ہوں گے

خدا کے سامنے روز جزا ہوں گے تو ہم ہوں گےنوا سنج حقیقت لب کشا ہوں گے تو ہم ہوں گے نہ ہوگا واں رسا کوئی رسا ہوں گے تو ہم ہوں گےغلامان محمد مصطفیٰ ہوں گے تو ہم ہوں گے بہ خلوت گاہ یزدانی صبا تک بھی نہ پہنچے گینوا بن کر دعا ہو

خدا کے سامنے روز جزا ہوں گے تو ہم ہوں گے Read More »

آج دن مولود کا آیا رسول پاک کا

آج دن مولود کا آیا رسول پاک کارنگ بدلا ہے زمیں کا عالم افلاک کا یہ نصیب اللہ اکبر یہ مقدر خاک کاسر پہ اپنے جو قدم رکھے رسول پاک کا آج وہ رنگ جہاں ہے جو کبھی دیکھا نہ تھاوہ زمیں کا مرتبہ ہے جو نہیں افلاک کا کچھ افق ہے نور آگیں کچھ

آج دن مولود کا آیا رسول پاک کا Read More »

مرے ارماں نکلنے دے ابھی سونے دے جاناں کو

مرے ارماں نکلنے دے ابھی سونے دے جاناں کوصبا دامن سے روکے رہ نگاہ صبح ہجراں کو کیا ٹکڑے ہے آخر دست وحشت نے گریباں کوچھپا رکھا تھا اس پردہ میں ہم نے راز پنہاں کو کچھ ایسے ہو گئے اول ہی بے خود عشق میں ہم تونہیں جانا گریباں کو نہ سمجھا ہم نے

مرے ارماں نکلنے دے ابھی سونے دے جاناں کو Read More »

آج کیوں نالہ مرا آتش فشاں ہوتا نہیں

آج کیوں نالہ مرا آتش فشاں ہوتا نہیںشکوہ سنج دوست فریاد زباں ہوتا نہیں نامہ بر سے مدعا شاید بیاں ہوتا نہیںجو جواب یار مجھ تک ارمغاں ہوتا نہیں کیا ہوا نا مہرباں ہے مہرباں ہو جائے گامجھ کو بے مہری کا اس پر بد گماں ہوتا نہیں طعنہ زن ناصح نہ ہو تو مجھ

آج کیوں نالہ مرا آتش فشاں ہوتا نہیں Read More »

کہتے ہیں آنے کو وہ آئیں نہ آئیں دیکھیے

کہتے ہیں آنے کو وہ آئیں نہ آئیں دیکھیےشوق میں کب تک ہمیں رستا دکھائیں دیکھیے جانے دو مجھ پر جفاؤں پر جفائیں دیکھیےمجھ سے بھی ہونے لگیں گی اب خطائیں دیکھیے ابتدائے عشق میں کیا کچھ ہوئے مجھ پر ستمآگے آگے کیا پڑیں سر پر بلائیں دیکھیے آج اون سے گفتگوئے وصل پھر کرنے

کہتے ہیں آنے کو وہ آئیں نہ آئیں دیکھیے Read More »

گراں ہیں ان کی خاطر پر زباں کی شوخیاں میری

گراں ہیں ان کی خاطر پر زباں کی شوخیاں میریالٰہی بند ہو جائے شکایت کی زباں میری رہی تقریر میں الجھی تمنائی بیاں میرینہ میں سمجھا نگہباں کی نہ سمجھا پاسباں میری تغافل نے بڑھا دی ان کی آہنگ فغاں میرینہ تاب ضبط ہے مجھ کو نہ تھمتی ہے زباں میری نہ وہ کچھ میری

گراں ہیں ان کی خاطر پر زباں کی شوخیاں میری Read More »

غضب ہے ادا چشم جادو اثر میں

غضب ہے ادا چشم جادو اثر میںکہ دل پس گیا بس نظر ہی نظر میں شب وعدہ ساتھ ان کو لائیں گے گھر میںہم آنکھیں بجھاتے ہوئے رہ گزر میں مریں بھی تو جا کر اسی سر زمیں پرملیں خاک میں تو اسی رہ گزر میں مرے قتل کو آئے اس سادگی سےچھری ہاتھ میں

غضب ہے ادا چشم جادو اثر میں Read More »