MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

خطا کی اے دل ناداں خطا کی

خطا کی اے دل ناداں خطا کیتمنا کی تو کس نا آشنا کی خدا کی شان یہ قسمت حنا کیبنی مشاطہ اس کے دست و پا کی بتا کر شوخیاں اس کو ادا کیڈبوئی ہم نے قسمت مدعا کی بیاں سن کر مرا جلتے ہیں شاہدزباں میں میری گرمی ہے بلا کی فراق یار سے […]

خطا کی اے دل ناداں خطا کی Read More »

محبت دی تو ایسی کی محبت دی مقدر میں

محبت دی تو ایسی کی محبت دی مقدر میںمہ نو دیکھ کر دیکھی جو صورت آب خنجر میں لہو کہتے ہیں جس کو وہ کہاں شیدائے مضطر میںبرنگ خوں چھلکتا ہے غم دل دیدۂ تر میں ہوا کرتی ہے نفرت بھی نہ یہ نفرت قیامت کےکہ سایہ مجھ سے رہتا ہے گریزاں کوئی دلبر میں

محبت دی تو ایسی کی محبت دی مقدر میں Read More »

اس طرح گردن پہ خنجر کو لگاتے جائیے

اس طرح گردن پہ خنجر کو لگاتے جائیےخوں سے آلودہ نہ ہو دامن بچاتے جائیے حسن زیبا لاکھ نظروں سے بچاتے جائیےاور کھلتا جائے گا جتنا چھپاتے جائیے بات اچھی آپ نے سیکھی ہے خوش ہوگا رقیبوعدے کرتے جائیے سوگند کھاتے جائیے کوچۂ جاناں میں آداب وفا بھی چاہیےگردن تسلیم خم ہو سر جھکاتے جائیے

اس طرح گردن پہ خنجر کو لگاتے جائیے Read More »

مرے دل سے کوئی پوچھے کہ تم ہو اور کیا تم ہو

مرے دل سے کوئی پوچھے کہ تم ہو اور کیا تم ہونصیب دشمناں ہو دشمنوں کا مدعا تم ہو نہاں ہم سے ہی رہتے ہو وگر نہ جا بجا تم ہوگلوں میں رنگ آرا غنچوں میں نگہت فزا تم ہو نہیں جب واسطہ ہم سے تو پھر اغماض کیسے ہیںکرو اغماض بھی اون سے کہ

مرے دل سے کوئی پوچھے کہ تم ہو اور کیا تم ہو Read More »

کسی سے دل لگانا ہم تو سودا اس کو کہتے ہیں

کسی سے دل لگانا ہم تو سودا اس کو کہتے ہیںمرض بیٹھے بٹھائے مول لینا اس کو کہتے ہیں غم فرقت ہے کھانے کو شب غم ہے تڑپنے کوملا ہے ہم کو وہ جینا کہ مرنا اس کو کہتے ہیں بہت مغرور ہیں سرو و صنوبر قد موزوں پردکھائیں گے کسی قامت کو زیبا اس

کسی سے دل لگانا ہم تو سودا اس کو کہتے ہیں Read More »

غم دیں ہو نہ دنیا ہو نہ کچھ شرم گناہی ہو

غم دیں ہو نہ دنیا ہو نہ کچھ شرم گناہی ہواگر رہبر نظام الدین محبوب الٰہی ہو گنہ کیسے معاتب کون کس کی رو سیاہی ہوجو تم بھی ہم زبان شافع عصیاں پناہی ہو نکلتا ہے زباں سے عالم بے اختیاری میںکہ تم کو وقت پرسش منصب بخشش گناہی ہو امید دستگیری نے بڑھایا اور

غم دیں ہو نہ دنیا ہو نہ کچھ شرم گناہی ہو Read More »

مری زندگی محمد مری جستجو محمد

مری زندگی محمد مری جستجو محمدمرا مدعا محمد مری آرزو محمد کبھی فرش پر عیاں ہیں کبھی عرش پر نہاں ہیںکہیں نورِ کُل محمد کہیں شانِ ہُو محمد مہ و مہر و انجمن میں، گُل و غنچہ و چمن میںکہیں حُسنِ کُل محمد کہیں رنگ وبو محمد زہے خوبی مقدر مجھے عشق راس آیامری ہر

مری زندگی محمد مری جستجو محمد Read More »

قسمت میں مری چین سے جینا لکھ دے

قسمت میں مری چین سے جینا لکھ دےڈوبے نہ کبھی میرا سفینہ لکھ دےجنت بھی گوارا ہے مگر میرے لیےاے کاتب تقدیر ! مدینہ لکھ دےتاجدارِ حرم ! ہو نگاہ ِ کرمہو کرم ہو کرم ! ہو نگاہ کرم ۔ چشم رحمت بکشاء سوئے مننداز نظراے قرشی لقب ، ہاشمی و مطلبیتاجدار حرم ۔تاجدار حرم

قسمت میں مری چین سے جینا لکھ دے Read More »

کس قدر افضل و اعلیٰ ہیں حسین ابن علی -Kis qadar afzal o aala hain Hussain Ibn e Ali

کس قدر افضل و اعلیٰ ہیں حسین ابن علییعنی توحید سراپا ہیں حسین ابن علی جانِ احمد دلِ زہرا وقارِ حیدراب خدا جانے کہ کیا کیا ہیں حسین ابن علی فکرِ فردا نہ غمِ حال نہ ماضی کا خیالمیرے آقا میرے مولا ہیں حسین ابنِ علی ہم شبیہ شہ لولاک ہوئی آپ کی ذاتبخدا نور

کس قدر افضل و اعلیٰ ہیں حسین ابن علی -Kis qadar afzal o aala hain Hussain Ibn e Ali Read More »

ذرّے ذرّے سے ہے عیاں جلوۂ یکتا تیرا

ذرّے ذرّے سے ہے عیاں جلوۂ یکتا تیراقطرے قطرے میں نہاں حسنِ مجلّیٰ تیرا مالک وخالقِ کل ارض و سماں ہے تواز ازل تا ابد حکم ہے چلتا تیرا حیی وقیوم ہے مختارِ دو عالم تو ہےاور محتاج ہے ہر اعلیٰ و ادنیٰ تیرا ہر جگہ حاضر و ناظر ہے توہی ربِّ کریمدونوں عالم میں

ذرّے ذرّے سے ہے عیاں جلوۂ یکتا تیرا Read More »