MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

ترا غم رہے سلامت یہی میری زندگی ہے

ترا غم رہے سلامت یہی میری زندگی ہےترے غم سے میرے جاناں مرے دل میں روشنی ہے مری مے کشی کا حاصل وہ شراب بن گئی ہےجو ملی تری نظر سے جو تری نظر سے پی ہے تجھے سامنے بٹھا کر صدا پوجتا رہوں میںہے یہی مری عبادت یہی میری بندگی ہے مرے دل میں […]

ترا غم رہے سلامت یہی میری زندگی ہے Read More »

ہاں وہی عشق و محبت کی جلا ہوتی ہے

ہاں وہی عشق و محبت کی جلا ہوتی ہےجو عبادت در جاناں پہ ادا ہوتی ہے جو گرفتار محبت ہیں یہ ان سے پوچھوناز کیا چیز ہے کیا چیز ادا ہوتی ہے ان کی نظروں کی حقیقت کو کوئی کیا جانےان کی نظروں میں ہر اک غم کی دوا ہوتی ہے کیوں نہ چہرے پہ

ہاں وہی عشق و محبت کی جلا ہوتی ہے Read More »

کس طرح چھوڑ دوں اے یار میں چاہت تیری

کس طرح چھوڑ دوں اے یار میں چاہت تیریمیرے ایمان کا حاصل ہے محبت تیری جانے کیا بات ہے جلووں میں ترے جان جہاںیاد آتا ہے خدا دیکھ کے صورت تیری اب نگاہوں میں جچے گا نہ کوئی رنگ و جمالمیری آنکھوں کو پسند آ گئی رنگت تیری اپنی قسمت پہ فرشتوں کی طرح ناز

کس طرح چھوڑ دوں اے یار میں چاہت تیری Read More »

آنکھ اٹھی محبت نے انگڑائی لی دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں

آنکھ اٹھی محبت نے انگڑائی لی دل کا سودا ہوا چاندنی رات میںان کی نظروں نے کچھ ایسا جادو کیا لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں ساتھ اپنا وفا میں نہ چھوٹے کبھی پیار کی ڈور بندھ کر نہ ٹوٹے کبھیچھوٹ جائے زمانہ کوئی غم نہیں ہاتھ تیرا رہے بس میرے ہاتھ میں رت

آنکھ اٹھی محبت نے انگڑائی لی دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں Read More »

وہ اور ہوں گے جن کو حرم کی تلاش ہے

وہ اور ہوں گے جن کو حرم کی تلاش ہےمجھ کو تو تیرے نقش قدم کی تلاش ہے میں تو گناہ گار محبت ہوں اے صنممجھ کو تری نگاہ کرم کی تلاش ہے زاہد صنم کدہ میری منزل نہیں مگرعاشق ہوں مجھ کو اپنے صنم کی تلاش ہے میں تیرا ہو چکا ہوں زمانے سے

وہ اور ہوں گے جن کو حرم کی تلاش ہے Read More »

چلا جب دو قدم تو رک گئی گردش زمانے کی

چلا جب دو قدم تو رک گئی گردش زمانے کیتعالیٰ اللہ کتنی منزلت ہے آستانے کی سخاوت اس قدر مشہور ہے اس آستانے کیکہ للچائی نگاہیں پڑ رہی ہیں اک زمانے کی ان الطاف اور ان اکرام کا ہو شکریہ کیونکرمجھے توفیق بخشی آپ نے منت بڑھانے کی عطا فرمائیے وہ بھی تمنا جس کی

چلا جب دو قدم تو رک گئی گردش زمانے کی Read More »

کیف میں ڈوبی ہوئی ہے سجدہ سامانی مری

کیف میں ڈوبی ہوئی ہے سجدہ سامانی مریجھک گئی یہ کس کے در پر آج پیشانی مری مطمئن تھے دیدہ ودل جب حجابوں میں وہ تھےان کے جلوؤں نے بڑھادی اور حیرانی مری دل گیا وارفتگیٔ شوق بھی جاتی رہیمیرے دل کے ساتھ تھی آشفتہ سامانی مری موت کا غم ہو مجھے یہ ہو نہیں

کیف میں ڈوبی ہوئی ہے سجدہ سامانی مری Read More »

فضا بدلی ہوئی تھی عالم ہستی کے گلشن کی

فضا بدلی ہوئی تھی عالم ہستی کے گلشن کیمجھے جب ہوش میں لائیں ہوائیں ان کے دامن کی کوئی میرے سوا سمجھا نہ رمز اس چشم پر فن کیہمیشہ کشمکش چلتی رہی شیخ و برہمن کی بچی جو بجلیوں کے بعد خاکستر وہ باقی تھیکوئی ہیت نہ تھی میرے نشیمن میں نشیمن کی الٰہی کون

فضا بدلی ہوئی تھی عالم ہستی کے گلشن کی Read More »

تنویر لامکاں سے تکمیل انس و جاں ہے

تنویر لامکاں سے تکمیل انس و جاں ہےیہ کائناتِ عالم اک راز کن فکاں ہے وہ آگئی قیامت اب وقت ہی کہاں ہےکیوں چھیڑتے ہونا حق پُر درد داستاں ہے روزِ حسابِ آخر اتنا بڑا کہاں ہےجتنی طویل یارب یہ غم کی داستاں ہے دو دن کی زندگی کو کہتا ہے کون جیناراہِ وفا میں

تنویر لامکاں سے تکمیل انس و جاں ہے Read More »

ہیں جہاں میں کعبۂ اہلِ صفا حضرت حسین – Hain jahan main ka’aba ehl e safa hazrat hussain

ہیں جہاں میں کعبۂ اہلِ صفا حضرت حسینقبلہ گاہ و قبلہ و قبلہ نما حضرت حسین آپ کا ابر ِکرم ابر ِسخا حضرت حسینرحمتیں ہی رحمتیں برسا گیا حضرت حسین مضطرب ہو کر کسی نے جب کہا حضرت حسینکھل گیا بابِ اجابت اس پہ یا حضرت حسین میری حسرت کے لیے میری تمنا کے لیےوادیٔ

ہیں جہاں میں کعبۂ اہلِ صفا حضرت حسین – Hain jahan main ka’aba ehl e safa hazrat hussain Read More »