الٰہی بادِ حوادث سے یہ رہیں محفوظ
الٰہی بادِ حوادث سے یہ رہیں محفوظلہو سے ہم نے جلائے ہیں جو وطن میں چراغ کسی کی بزم سے نکلے جو ہم تو یوں نکلےکہ جل رہاتھا جبیں کی شکن شکن میں چراغ ہمارا عزم ہمارا ہے حوصلہ ساقیؔجلائے بیٹھے ہیں اس دور پرمحن میں چراغ ساقی کاکوری
الٰہی بادِ حوادث سے یہ رہیں محفوظ Read More »