یہ میں کہوں گا فلک پہ جا کر زمیں سے آیا ہوں تنگ آ کر
یہ میں کہوں گا فلک پہ جا کر زمیں سے آیا ہوں تنگ آ کرجو اے مسیحا تو ہے مسیحا تو کچھ مرے درد کی دوا کر تمہارے جلوے غضب کے دیکھے تمہارے چھینٹے بلا کے پائےلگا لگا دی بجھا بجھا کر بجھا بجھا دی لگا لگا کر ضدیں محبت سے ایسی آئیں خیال رکھا […]
یہ میں کہوں گا فلک پہ جا کر زمیں سے آیا ہوں تنگ آ کر Read More »