سبھی یہ پوچھتے رہتے ہیں کیا گم ہو گیا ہے
سبھی یہ پوچھتے رہتے ہیں کیا گم ہو گیا ہےبتا دوں؟ مجھ سے خود اپنا پتا گم ہو گیا ہے تمہارے دن میں اک روداد تھی جو کھو گئی ہےہماری رات میں اک خواب تھا، گم ہو گیا ہے وہ جس کے پیچ و خم میں داستاں لپٹی ہوئی تھیکہانی میں کہیں وہ ماجرا گم […]
سبھی یہ پوچھتے رہتے ہیں کیا گم ہو گیا ہے Read More »