کون دیتا رہا صحرا میں صدا میری طرح
کون دیتا رہا صحرا میں صدا میری طرحآج تنہا ہوں مگر کوئی تو تھا میری طرح میں تری راہ میں پامال ہوا جاتا ہوںمٹ نہ جائے ترا نقش کف پا میری طرح میں ہی تنہا ہوں فقط تیری بھری دنیا میںاور بھی لوگ ہیں کیا میرے خدا میری طرح رنگ ارباب رضا پیشہ مبارک ہو […]
کون دیتا رہا صحرا میں صدا میری طرح Read More »