MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

عرفان ستار

نام عرفان ستار اور تخلص عرفان ہے۔فروری۱۹۶۸ء میں کراچی میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم لیبیا میں حاصل کی۔ کراچی آکر ایم بی اے اور ایم ایس کیا۔ تعلیم سے فارغ ہونے کے بعد دواؤں کی کمپنی میں چیف ایگزیکیٹو کے عہدے پر فائز ہیں۔شاعر ی کا آغاز ۱۹۹۰ء میں ہوا۔ جو ن ایلیا سے مشورہ سخن کیا۔ ’’تکرار ساعت‘‘ کے نام سے ان کا شعری مجموعہ شائع ہوگیاہے۔