MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

حروفِ تازہ کی جادوگری مبارک ہو

Huroof e taza ki jadu gari Mubarak ho غزل حروفِ تازہ کی جادوگری مبارک ہوخیال و خوابِ سخن کی پری مبارک ہو یہ عنقریب تری روح سرخ کر دے گیجمالِ یار تجھے شاعری مبارک ہو کسی گلی میں وہ شاید دکھائی دے جائےسو اس کے شہر ملی نوکری مبارک ہو ہمارے بس کی نہیں ہے […]

حروفِ تازہ کی جادوگری مبارک ہو Read More »

بس اتنا جانتے ہیں ہم نوا، خدا اور میں

Bus Itna jantay hain Ham nawa khuda aur main غزل بس اتنا جانتے ہیں ہم نوا، خدا اور میںتمہارے ساتھ رہیں گے سدا، خدا اور میں یہ ایسا ظلم ہے جس پر سبھی لرز اٹھیں!فلک, زمین، فرشتے، مرا خدا اور میں۔ تجھے جہان دیا، ٹھہری آخرت میریمگر یہ فیصلہ کر لیں ذرا، خدا اور میں

بس اتنا جانتے ہیں ہم نوا، خدا اور میں Read More »

جو بھی مرا ہے بس وہ مرا کیوں نہیں لگتا؟

Jo bhi mra hay bus wo mra kyu nahi lagta غزل جو بھی مرا ہے بس وہ مرا کیوں نہیں لگتا؟خود سے ترا وجود جدا کیوں نہیں لگتا؟ چرچے تو بہت ہم نے یہاں کے سنے اکثرپر کچھ بھی یہاں آ کے بھلا کیوں نہیں لگتا؟ اس دل سے گلہ ہم کو بہت سخت ہے

جو بھی مرا ہے بس وہ مرا کیوں نہیں لگتا؟ Read More »

کمال اس کے سب اشعار ہیں انوکھی ردیف

Kamal us kay sab ashaar hain anokhi Radeef غزل کمال اس کے سب اشعار ہیں انوکھی ردیفکہ جیسے غیب سے اتری ہو ہر غزل کی ردیف یہ وقت مثلِ قوافی بدلتا رہتا ہےاور ایک تو ہے مرے ساتھ ساتھ میری ردیف یہ سانس گھٹنے لگی ہے بوجہِ قدغنِ لبکہ جیسے قافیہ کرتی ہو تنگ موئی

کمال اس کے سب اشعار ہیں انوکھی ردیف Read More »

آج اس زور سے دھڑکا دلِ برباد کہ بس

Aaj is zoor say Dharka dil e Barbaad kay bus غزل آج اس زور سے دھڑکا دلِ برباد کہ بسآ گئی ایسے اچانک سے تری یاد کہ بس میری تنہائی نے کر دینا ہے مجھ کو پاگلشور اس طرح مچاتی ہے ترے بعد کہ بس یہ تو لکھا ہے کہ ہر پھول نے مرجھانا ہےختم

آج اس زور سے دھڑکا دلِ برباد کہ بس Read More »

ہم عشق و اختیار میں ماہر نہیں ہوئے

Ham Ishq o ikhtiar main mahir Nahi hoyee غزل ہم عشق و اختیار میں ماہر نہیں ہوئےاب تک تمہارے پیار میں کافر نہیں ہوئے کیا شعر و شاعری فقط مے کا فتور ہےپیتے نہیں جو ہم تو کیا شاعر نہیں ہوئے حسنِ نظر ہے اس کا یا اللہ کی عطا؟اس پر ہمارے عیب جو ظاہر

ہم عشق و اختیار میں ماہر نہیں ہوئے Read More »

ابر برسے گا، جان جائے گی

Abr Barsay Ga jaan Jayee gi غزل ابر برسے گا، جان جائے گیہجر مہکے گا، جان جائے گی اب یہ خنجر کھُبا ہی رہنے دوگر یہ نکلے گا جان جائے گی مر رہے ہیں بس اک نظر کو ہمجب وہ دیکھے گا جان جائے گی مجھ سے واقف نہیں ہے اب تک تووقت آئے گا،

ابر برسے گا، جان جائے گی Read More »

یہ جو برہم ہے زمیں اِس کے معانی کیا ہیں؟

Yeh jo barham hay zameen is kay muaani kia hain غزل یہ جو برہم ہے زمیں اِس کے معانی کیا ہیں؟کچھ بتا میرے مکیں اس کے معانی کیا ہیں؟ ہاتھ میں ہاتھ دیئے گفتگو کرتا ہے جو توکیا تجھے علم نہیں اس کے معانی کیا ہیں؟ کھل کے جو شخص ہنسا میرے لطیفے پہ ابھیوہ

یہ جو برہم ہے زمیں اِس کے معانی کیا ہیں؟ Read More »

تو کیا ہے میرے واسطے گر جان جائے گا

Tu kia hay meray wastay Gar Jaan Jayee Ga غزل تو کیا ہے میرے واسطے گر جان جائے گااس آئینے میں خود کو بھی پہچان جائے گا اس کشمکش میں بیت گئی عمرِ رائیگاںکس بات پر وہ شخص برا مان جائے گا یہ سیم و زر یہ عہدہ و منصب یہ کرّ و فرمٹی میں

تو کیا ہے میرے واسطے گر جان جائے گا Read More »

میں آب عشق میں حل ہو گئی ہوں

میں آب عشق میں حل ہو گئی ہوںادھوری تھی مکمل ہو گئی ہوں پلٹ کر پھر نہیں آتا کبھی جومیں وہ گزرا ہوا کل ہو گئی ہوں بہت تاخیر سے پایا ہے خود کومیں اپنے صبر کا پھل ہو گئی ہوں ملی ہے عشق کی سوغات جب سےاداسی تیرا آنچل ہو گئی ہوں سلجھنے سے

میں آب عشق میں حل ہو گئی ہوں Read More »