MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

ڈاکٹر عدنان خالد

ڈاکٹر عدنان خالد لاہور سے تعلق ہے آپ کو شاعری ورثے میں ملی آپ کے والد خالد شریف بلاشبہ عہد ہیں عدنان خالد سہل ممتنع میں عمدہ غزلیں کہتے ہیں نوجوان نسل کی توانا آواز ہیں