سکوں پایا طبیعت نے نہ دل کو ہی قرار آیا
سکوں پایا طبیعت نے نہ دل کو ہی قرار آیاجو آنسو آنکھ میں آیا بڑا بے اعتبار آیا کسی کا بانکپن سارے زمانے میں پکار آیاچمک آنکھوں میں آئی نوک مژگاں پر نکھار آیا مقدر اپنا اپنا ہے گل و شبنم کی وادی میںکوئی ہنستا ہوا آیا تو کوئی اشک بار آیا مجھے کیا واسطہ […]
سکوں پایا طبیعت نے نہ دل کو ہی قرار آیا Read More »