ملتے ہیں ہاتھ، ہاتھ لگیں گے انار کب
غزل ملتے ہیں ہاتھ، ہاتھ لگیں گے انار کب جوبن کا ان کے دیکھیے ہوگا ابھار کب عشاق منتظر ہیں قیامت کب آئے گی بے پردہ منہ دکھائے گا وہ پردہ دار کب اک روز اپنی جان پہ ہم کھیل جائیں گے تم پوچھتے رہوگے یوں ہی بار بار کب بیکس کو کون روئے غریبوں […]
ملتے ہیں ہاتھ، ہاتھ لگیں گے انار کب Read More »