مجھ میں خوشبو بسی اسی کی ہے
مجھ میں خوشبو بسی اسی کی ہےجیسے یہ زندگی اسی کی ہے وہ کہیں آس پاس ہے موجودہو بہ ہو یہ ہنسی اسی کی ہے خود میں اپنا دکھا رہا ہوں دلاس میں لیکن خوشی اسی کی ہے یعنی کوئی کمی نہیں مجھ میںیعنی مجھ میں کمی اسی کی ہے کیا مرے خواب بھی نہیں […]
مجھ میں خوشبو بسی اسی کی ہے Read More »