وہ جنگ میں نے محاذ انا پہ ہاری ہے
وہ جنگ میں نے محاذ انا پہ ہاری ہےلہو میں آج قیامت کی برف باری ہے مچا ہوا ہے بدن میں لہو کا واویلاکہیں سے کوئی کمک لاؤ زہر کاری ہے یہ دل ہے یا کسی آفت رسیدہ شہر کی راتکہ جتنا شور تھا اتنا سکوت طاری ہے صداقتیں ہیں عجب عشق کے قبیلہ کی!اسی […]
وہ جنگ میں نے محاذ انا پہ ہاری ہے Read More »