ہم جیسے تیغ ظلم سے ڈر بھی گئے تو کیا
ہم جیسے تیغ ظلم سے ڈر بھی گئے تو کیاکچھ وہ بھی ہیں جو کہتے ہیں سر بھی گئے تو کیا اٹھتی رہیں گی درد کی ٹیسیں تمام عمرہیں زخم تیرے ہاتھ کے بھر بھی گئے تو کیا ہیں کون سے بہار کے دن اپنے منتظریہ دن کسی طرح سے گزر بھی گئے تو کیا […]
ہم جیسے تیغ ظلم سے ڈر بھی گئے تو کیا Read More »