بس یہی حد ادب ہے آقا
بس یہی حد ادب ہے آقاپاوءں چھونے کی طلب ہے آقا پھر وہی ماہ ربیع الاولپھر وہی جشن طرب ہے آقا کوئی خواہش بھی مدینے کے سواپہلے تھی اور نہ اب ہے آقا آپ ہی رحمت عالم ہیں حضورآپ ہی کا یہ لقب ہے آقا یہ جو دوری ہے مدینے سے، یہیوحشت دل کا سبب […]
بس یہی حد ادب ہے آقا Read More »