MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

حسن رضا

9 مارچ 1971 حسن رضا جھنگ میں پیدا ہوئے ایم اے ایل ایل بی ہیں حسن رضا کراچی میں رہائش پذیر ہیں اور فی الحال دمام سعودی عرب میں ملازمت کے سلسلے میں آباد ہیں
حسن رضا کا شعری مجموعہ خواب تو خواب ہیں منظر عام پر آ چکا ہے