پہنچا ہے جب سے عشق کا مجھ کو سلام خاص
غزل پہنچا ہے جب سے عشق کا مجھ کو سلام خاص دل کے نگیں پہ تب سے کھدایا ہے نام خاص پھولے نہیں سماتے ہو جامہ میں مثل گل پہنچا ہے تم کو آج کسو کا پیام خاص مے خانہ میں خودی کو نہیں دخل شیخ جی بے خودی ہوا ہے جن نے پیا ہے […]
پہنچا ہے جب سے عشق کا مجھ کو سلام خاص Read More »