اٹھا کے در سے سر رہ بٹھا دیا ہے مجھے
غزل اٹھا کے در سے سر رہ بٹھا دیا ہے مجھے مرے سوال سے پاگل بنا دیا ہے مجھے کچھ اس طرح سے کہا مجھ سے بیٹھنے کے لیے کہ جیسے بزم سے اس نے اٹھا دیا ہے مجھے نہ خود ہی چین سے بیٹھے نہ مجھ کو بیٹھنے دے مرے خدا نے ستارہ بھی […]
اٹھا کے در سے سر رہ بٹھا دیا ہے مجھے Read More »