وہ خوش خوراک لگتی ہے چکن بریانیوں جیسی
Wo Khush Khoraak Lagti Hay chiken Biryanio Jaisi غزل وہ خوش خوراک لگتی ہے چکن بریانیوں جیسیبدن آلو بخارہ ہے نظر خوبانیوں جیسی پھر اس نے ہاتھ بھی دکھلا دیا لاہوریوں جیسابس اتنا ہی کہا تھا آپ ہیں ملتانیوں جیسی میں پہلے ہی بہت ڈرتا ہوں دوزخ کے عذابوں سےاور اوپر سے مجھے بیوی ملی
وہ خوش خوراک لگتی ہے چکن بریانیوں جیسی Read More »