تو انتقام لے اپنا مگر مجھے مت چھیڑ
غزل تو انتقام لے اپنا مگر مجھے مت چھیڑکسی سے کر مرا سودا مگر مجھے مت چھیڑ ترے چراغ کی لو مضمحل نہ ہونے پائےاندھیرا کر کے اجالا مگر مجھے مت چھیڑ تو چور ہے تو عبث مجھ سے حجتیں کیوں ہیںجو چیز چاہیے لے جا مگر مجھے مت چھیڑ ترا جنون ہے زیادہ مرے
تو انتقام لے اپنا مگر مجھے مت چھیڑ Read More »